گریڈ 20 کے افسر امجد مجید اولکھ ڈی جی نیب لاہور تعینات
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )قومی احتساب بیورو کے گریڈ20کے افسر امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کردیاگیا۔
چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد امجد مجید اولکھ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، انہیں فوری ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔