بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (این این آئی) کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

 احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کر لیے گئے ۔ عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں