فیصل آباد:ٹرین کی بوگی الٹ گئی،10مسافرزخمی

فیصل آباد:ٹرین کی بوگی  الٹ گئی،10مسافرزخمی

فیصل آباد (دنیا نیوز ) ڈوگراں والا پھاٹک کے قریب میانوالی ایکسپریس کی بوگی الٹ گئی، ٹرین لاہور سے میانوالی جا رہی تھی،حادثے میں10 مسافر زخمی ہو گئے ۔

 ڈوگراں والا پھاٹک کے قریب میانوالی ایکسپریس کی بوگی الٹ گئی، ٹرین لاہور سے میانوالی جا رہی تھی،حادثے میں10 مسافر زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں