سراج الدین عزیز بینکنگ محتسب پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری

سراج الدین عزیز بینکنگ محتسب  پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سراج الدین عزیز کو بینکنگ محتسب پاکستان تعینات کر دیا۔

 اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سراج الدین عزیز کی تعیناتی بینکنگ کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن 82اے کے تحت کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں