سریا 60ہزار روپے فی ٹن سستا

 سریا 60ہزار روپے فی ٹن سستا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سریا 60ہزار روپے فی ٹن سستا ہو گیا۔

تاجروں کے مطابق فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں