بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہو گانومنتخب اراکین عہدے کا حلف اٹھائیں گے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہو گانومنتخب  اراکین عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہو گاجس دوران نومنتخب اراکین عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ، پاپندی امن وامان کی صورتحال اور ممکنہ احتجاج کے پیش نظر لگائی گئی، سپیکر جان جمالی کی غیر موجودگی کے باعث ایم پی اے زمرک اچکزئی کو پریذائیڈنگ افسرمقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں