قرضوں سے آزادی کیلئے پاکستانی کوششوں کے حامی:امریکا

قرضوں سے آزادی کیلئے پاکستانی کوششوں کے حامی:امریکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا قرضوں کے چکر سے آزادی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان کی معیشت  کی طویل مدتی صحت اس استحکام کیلئے اہم ہے ،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کو فوری طور پر معاشی صورتحال کو ترجیح دینا ہوگی،آئندہ کئی ماہ کی پالیسیاں پاکستانیوں کیلئے معاشی استحکام کیلئے انتہائی اہم ہوں گی،پاکستان آئی ایم ایف اور مالیاتی اداروں کے ساتھ میکرواکنامک ریفارمز کیلئے کام کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں