بیرسٹر عقیل ملک حکومت کے قانونی امور کے ترجمان مقرر

بیرسٹر عقیل ملک حکومت کے  قانونی امور کے ترجمان مقرر

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت اطلاعات و نشریات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو حکومت کا قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا ہے ۔

 وزارت اطلاعات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک کی تقرری صرف اور صرف اعزازی بنیادوں پر ہوگی اور وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں