پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی  مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں۔۔۔

 مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں جس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطی ٰکی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں لیکن امید ہے کہ خطے میں بحران کے خاتمے سے ریلیف ملے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں