پی آئی اے کے آپریٹنگ ریونیو میں 27.9 فیصد اضافہ

پی آئی اے کے آپریٹنگ ریونیو  میں 27.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)پی آئی اے کے آپریٹنگ ریونیو میں سال 2023-24کے دوران 27.9 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 اقتصادی سروے کے مطابق پی آئی اے کا آپریٹنگ ریونیو سال 2023کے دوران 27.9 فیصد اضافے کے ساتھ 238.5 ارب روپے رہا ہے جبکہ اس مدت کے دوران آپریٹنگ اخراجات33.3 فیصد اضافے کے ساتھ 235.3 ارب روپے روپے ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں