ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد قتل

 ٹانک :نامعلوم افراد  کی فائرنگ، دو افراد قتل

ٹانک(دنیا نیوز)ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد قتل کردئیے ، جن کی شناخت کالو خان اور ظفر خان کے نام سے ہوئی، پولیس نے لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد قتل کردئیے ، جن کی شناخت کالو خان اور ظفر خان کے نام سے ہوئی، پولیس نے لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں