پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی قائم

پنجاب ہیومن آرگن  ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی قائم

لاہور (آن لائن)پنجاب میں ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی قائم کر دی گئی ۔

بتایا گیا ہے 11رکنی اتھارٹی کے سربراہ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ہونگے جبکہ ارکان میں صحت سے متعلق مختلف اداروں کے افسر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں