لاہور:سلنڈر دھماکے میں 13 افراد زخمی

لاہور:سلنڈر دھماکے  میں 13 افراد زخمی

لاہور(دنیا نیوز) لاہور کے علم دین چوک جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکا۔

 ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد زخمی ہوئے ،زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں