الیکشن کمیشن : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 23جولائی کوسماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 23جولائی کوسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

 تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں