اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلی جنس کی مدد شامل تھی:الجزیرہ

اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی  انٹیلی جنس کی مدد شامل تھی:الجزیرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلی جنس کی مدد شامل تھی۔

 نشریاتی ادارے کے ایڈیٹر ڈیفنس نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلی جنس کی مدد شامل ہونے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا، اسماعیل ہنیہ کے قتل میں ایرانی حکومت کے مخالفین اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد نے اہم کردار ادا کیا ہوگا جنھیں امریکی انٹیلی جنس کی مدد بھی حاصل ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں