الیکشن کمیشن:میرضیالانگوکی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل

الیکشن کمیشن:میرضیالانگوکی  کامیابی کانوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(دنیانیوز)الیکشن کمیشن نے سابق مشیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کے 21 اگست کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا ہے ،ضیا لانگو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ36 قلات سے کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیاگیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں