لاہور جلسہ کی اجازت کیلئے درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم

 لاہور جلسہ کی اجازت کیلئے درخواست  آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ27 اگست کو جلسے کیلئے ڈی سی لاہور کو درخواست دی، ڈپٹی کمشنر لاہور جلسے کی اجازت نہیں دے رہے ،تمام ریکارڈ کو درخواست کا حصہ بنانے کی اجازت دی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں