محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے حراست میں لے لیا

محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس  نے حراست میں لے لیا

لاہور (سیاسی رپورٹرسے ) رہنما پی ٹی آئی میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

حسن محمود کو اسلام آباد میں داخلے کے وقت گرفتار کیا گیا ، محمود الرشید کے بیٹے حسن محمود کو تھانہ سنگجانی منتقل کیاگیا۔ حسن ساتھیوں کے ہمراہ سنگجانی جلسہ گاہ جارہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں