پشاور ،پی ٹی آئی قافلے میں شامل گاڑی حادثے کا شکار ، 8 کارکن زخمی

پشاور ،پی ٹی آئی قافلے میں شامل  گاڑی حادثے کا شکار ، 8 کارکن زخمی

پشاور(این این آئی ، مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور سے اسلام آباد جانے والے پی ٹی آئی کے قافلے میں شامل گاڑی موٹر وے ٹول پلازہ پشاور سے آگے حادثے کا شکار ہو گئی ۔

 کوچ توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی،8 کارکن زخمی ہو گئے ۔ز خمی کارکنوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔حادثہ ایم پی اے شیر علی آفریدی کے قافلے کو پیش آیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں