علیمہ خان کی جلسے میں شرکت سٹیج پر موجودرہیں،خطاب نہ کیا

 علیمہ خان کی جلسے میں شرکت سٹیج پر موجودرہیں،خطاب نہ کیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسہ کے سٹیج پر علیمہ خان بھی موجودرہیں تاہم انہوں نے جلسہ سےخطاب نہ کیا۔

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ جلسے میں شروع سے لیکر آخر تک موجودرہیں،جلسہ سے راجہ ناصر عباس، جمشید دستی، عون عباس پبی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں