فیصل واوڈا خود پیادہ ،وضاحت کریں کس کے کہنے پر بھگوڑے بنے :بیرسٹرسیف

فیصل واوڈا خود پیادہ ،وضاحت کریں کس  کے کہنے پر بھگوڑے بنے :بیرسٹرسیف

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے حکومت کے ترجمان بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے سینیٹرفیصل واوڈا کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا خودایک پیادہ ہیں۔

وضاحت کریں کس کی ہدایت پر بھگوڑے بنے ؟۔پی ٹی آئی رہنما کااپنے بیان میں کہنا تھا کہ ن لیگ سرکاری وسائل اور اداروں کو سیاست کیلئے استعمال کر رہی ہے ،تصادم کی سیاست وفاقی حکومت کی جانب سے کی جارہی ہے ، آئین پاکستان نے ہمیں احتجاج کاحق دیاہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں