پی ٹی آئی کا احتجاج جرمن سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند رہا

پی ٹی آئی کا احتجاج جرمن  سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند رہا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر جرمن سفارتخانہ نے ویز ہ سیکشن بندکرنے کا اعلان کردیا ۔

جرمن سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ درخواست دہند گان وزیرہ درخواست کیلئے آج نہ آئیں جن کی اپوائنٹمنٹ آج تھی ، ان کو اگلے ہفتے نئی تاریخ دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں