مسائل کے حل کیلئے آئینی عدالت ناگزیر ، فرحت اللہ بابر

 مسائل کے حل کیلئے آئینی  عدالت ناگزیر ، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ تاریخی موقع ہے وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کو ہموار کر کے آئینی انتشار کو ختم کیا جائے ،خطرناک رجحان سے بچاؤ کے لئے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کو بدلنا ضروری ہے ۔

 وہ سول سوسائٹی کے ساتھ ایک مکالمے سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری خطرناک 

 کو حل کرنے کے لیے آئینی عدالت کی ضرورت ہے تاکہ عام مقدمات کے بوجھ کو کم کیا جاسکے اور آئینی مسائل کے حل میں صوبائی توازن کا عنصر شامل کیا جاسکے ۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں