سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 31 اکتوبر کو ہونگے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن  کے انتخابات 31 اکتوبر کو ہونگے

لاہور(عدالتی رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے ، وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل کو پریذائیڈنگ آفیسر مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے ، وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل کو پریذائیڈنگ آفیسر مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں