وزیر داخلہ کو دھمکی ، سندھ بار کونسل آج ہڑتال کریگی

 وزیر داخلہ کو دھمکی ، سندھ بار  کونسل آج ہڑتال کریگی

کراچی (سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیرقانون و داخلہ ضیا الحسن لنجارکو دھمکیاں دینے کے خلاف سندھ بار کونسل نے ہڑتال کااعلان کردیا۔

 آج سندھ بھر کے وکلا عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے ۔ صوبائی وزیر کو جیل میں قید اسماعیل ڈاہری نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں