قومی اسمبلی،پریس گیلری میں ویڈیو بنانے پر پابندی

قومی اسمبلی،پریس گیلری  میں ویڈیو بنانے پر پابندی

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی روشنی میں پریس گیلری میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

سپیکر کی رولنگ کے مطابق پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری سے ویڈیو بنانے سے گریز کریں، کوئی ویڈیو بنائے گا تو اس کا موبائل فون ضبط کر لیا جائے گا،قومی اسمبلی کے سکیورٹی اہل کار بھی پریس گیلری میں موجود ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں