اختر مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجھو کو مستعفی ہونے کی ہدایت

اختر مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر  قاسم رونجھو کو مستعفی ہونے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سردار اختر مینگل نے 26ویں آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنے دونوں سینیٹرز کو سینیٹ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی ہے ۔

سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجھو نے پارٹی پالیسی اور اختر مینگل کی ہدایت کے برخلاف اتوار کو سینیٹ سے منظور ہوئی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دئیے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں