پارلیمنٹ ہائوس ہونے والی سرکس دیکھنے آیا ہوں : اختر مینگل

پارلیمنٹ ہائوس ہونے والی سرکس دیکھنے آیا ہوں : اختر مینگل

اسلام آباد (آئی این پی )بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہائوس میں جو سرکس ہونے جا رہا ہے وہ دیکھنے آیا ہوں۔

 گزشتہ روز پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ ہمارا اپنے سینیٹرز سے کوئی رابطہ نہیں، ہم اپنے سینیٹرز کو ڈھونڈنے آئے ہیں اور ہم نے دونوں سینیٹرز کے لاجز دیکھے ہیں لیکن وہاں نہیں ہیں۔ دونوں سینیٹر ز جاتی امرا، بلاول ہائوس اور آبپارہ میں ہوسکتے ہیں لیکن اس وقت بنی گالا میں تو بالکل نہیں ہو سکتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں