غیرقانونی موبائل سمز جاری کرنیوالی فرنچائز پر چھاپہ، ایک شخص گرفتار ، ڈیوائسز ضبط
اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پی ٹی اے اور ایف آئی اے کا کوٹ ادو میں موبائل فرنچائز پر چھاپہ ،غیر قانونی سمز کے اجرا میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
166کارروائی میں فنگر پرنٹس ایک موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضہ میں لے لیا گیا ، ایف آئی اے نے تمام تر ڈیوائسز ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں ۔