خضدار: قبائلی سردار خیر محمد مردوئی فائرنگ سے قتل
خضدار(نامہ نگار)بی این پی کے رہنما وقبائلی سردار خیر محمد مردوئی کو قتل کردیا گیا۔
فیروز آباد کے قبائلی رہنما کو خیسون چڑھائی کے مقام پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش اور ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔