چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج  مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ  میں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپوٹر)لاہور ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، جسٹس علی باقر نجفی آفاق احمد کی درخواست پر 21 جنوری کو سماعت کرینگے ۔

لاہور ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، جسٹس علی باقر نجفی آفاق احمد کی درخواست پر 21 جنوری کو سماعت کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں