پرویز خٹک کو بھی حکومتی عہدہ مل گیا

پرویز خٹک کو بھی حکومتی عہدہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن یا حکومت کی اتحادی کسی جماعت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود سابق وزیراعلیٰ اور بانی پی ٹی آئی کے سابق قابل اعتماد ساتھی پرویز خٹک کو بھی حکومتی عہدہ مل گیا۔

 پرویز خٹک وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر ہوں گے جو وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت میں وزیر دفاع تھے اور عدم اعتماد کے نتیجے میں بانی پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اقتدار سے باہر تھے ۔شہباز شریف کی کابینہ میں بطور مشیر شامل ہونے پر پرویز خٹک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں