رینجرزاہلکاروں کوکچلنے کا کیس انسداددہشتگردی عدالت نمبر2میں منتقل کردیا

رینجرزاہلکاروں کوکچلنے کا کیس انسداددہشتگردی  عدالت نمبر2میں منتقل کردیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے موقع پر رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کا مقدمہ سماعت کیلئے انسداددہشتگردی عدالت نمبر2کو منتقل کردیا۔

ملزم ہاشم عباسی کی متفرق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے ہاشم عباسی کا کیس کورٹ 2 میں بھیج دیا، آئندہ 28مارچ کوسماعت انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں