ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل ،شوہر گرفتار

 ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل ،شوہر گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اسکے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا۔

 ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کے مطابق ملزم نے معمولی جھگڑے کے بعد گلا دبا کر بیوی کو قتل کیا ۔ آیت مریم اپنے گھرمیں بیڈ پر مردہ حالت میں پائی گئی تھی ۔نواب ٹاؤن پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی اور 24گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں