کالعدم بی ایل ایف نے اغوا اسسٹنٹ کمشنر کا ویڈیو پیغام جاری کردیا

 کالعدم بی ایل ایف نے اغوا اسسٹنٹ  کمشنر کا ویڈیو پیغام جاری کردیا

کوئٹہ (آن لائن)کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف)نے اغوا کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمدحنیف نورزئی کا ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے میں بلوچ سرمچاروں کی تحویل میں ہوں۔ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے گزشتہ دنوں انہیں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا اوران کیخلاف کسی فیصلے کااعلان بعد میں کرنے کا کہاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں