مسلم لیگ ن اسد عثمانی جیسے لوگوں کو لگام ڈالے : علی حیدر گیلانی

مسلم لیگ ن اسد عثمانی جیسے لوگوں  کو لگام ڈالے : علی حیدر گیلانی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسد عثمانی کی سندھ میں۔۔۔

 پیپلزپارٹی کی کارکردگی پر بے جا تنقید کو غیر حقیقی اور بغض پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو چا ہئے اسد عثمانی جیسے لوگوں کو لگام ڈالے، یاد رہے ن لیگ کو بجٹ پاس کروانے کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں