شادی شدہ خواتین کو شوہر یا والد کے نام پر شناختی کارڈ بنوانے کا اختیار

شادی شدہ خواتین کو شوہر یا والد کے  نام پر شناختی کارڈ بنوانے کا اختیار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)شادی شدہ خواتین اب اپنی مرضی سے شناختی کارڈز بنوا سکیں گی،شادی شدہ خواتین کو اختیار ہوگا کہ وہ اپنے شوہر یا والد کے نام پر شناختی کارڈ بنوا سکیں۔

نادرا کی جانب سے نئے قوانین کے حوالے سے آگاہی شروع کردی گئی ، اگر شادی شدہ خاتون اپنے والد کے نام سے ہی شناختی کارڈ جاری رکھنا چاہیں تو یہ ان کا قانونی حق ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں