چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تقرری کیخلاف درخواست آج سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔
، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر آج سماعت کریں گے ،آخری سماعت گزشتہ برس پانچ مارچ 2024 کو ہوئی تھی جس میں نوٹس جاری کیے گئے تھے ۔