اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کا نوٹیفکیشن کے بعد عمل ہوگا : ترجمان کے الیکٹرک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کا ابھی تک ہمیں نوٹیفکیشن نہیں ملا ہے، موصول ہو گا تو اس پر عمل کریں گے۔
دوسری جانب وزارت پاور ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کے الیکٹرک صارفین استعمال نہیں کر سکیں گے۔