مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی 4 خواتین کے کاغذات نامزدگی جمع

مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی 4  خواتین کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹے پر 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،الیکشن کمیشن کے مطابق نرگس علی، سیدہ سونیا حسین، ثمرہارون بلور اور سعیدہ جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں