ملک کی خاطر اختلافات بھلا کر سب لوگ پاکستانی جھنڈے تلے یک جان ہو جائیں: پرویزالٰہی

ملک کی خاطر اختلافات بھلا کر  سب لوگ پاکستانی جھنڈے تلے  یک جان ہو جائیں: پرویزالٰہی

لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 پوری قوم جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے مگر ہمیں یہ ہر گز نہیں بھولنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ نے ملک پاکستان کلمے کی برکت سے نوازا ہے، سب لوگ اپنے اختلافات بھلا کر قوم، ملک اور دین کی خاطر اس جھنڈے تلے یک جان ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں