معرکہ حق :مجیب الرحمن شامی سمیت 14 صحافیوں کیلئے بھی اعزازات

 معرکہ حق :مجیب الرحمن شامی سمیت  14 صحافیوں کیلئے بھی اعزازات

اسلام آباد(دنیا نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) معرکہ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں اہم کردار پر سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی،معروف اینکر پرسن حامد میر، طلعت حسین، منصور علی خان، منیب فاروق،جاوید چودھری، سلیم صافی، وسیم بادامی، عامر الیاس رانا،انیقہ نثار، نسیم زہرا،انصار عباسی،بدرشہباز اور ندیم ملک کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

 معرکہ حق کے دوران صحافت کے شعبے میں اہم کردار پر سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی،معروف اینکر پرسن حامد میر، طلعت حسین، منصور علی خان، منیب فاروق،جاوید چودھری، سلیم صافی، وسیم بادامی، عامر الیاس رانا،انیقہ نثار، نسیم زہرا،انصار عباسی،بدرشہباز اور ندیم ملک کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں