میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمن جنوبی ایشیائی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز کونسل کے چیئرمین منتخب

 میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمن  جنوبی ایشیائی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز کونسل کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جنوبی ایشیائی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز کونسل(باقی صفحہ5بقیہ6) (SATRC-26) کے 26ویں اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمن کو متفقہ طور پر سیٹرک کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔

 نومنتخب چیئرمین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان خطے میں تعاون کے فروغ اور جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے جامع ڈیجیٹل ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں