متنازع ٹویٹ کیس:ایمان مزاری اور ہادی علی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

متنازع ٹویٹ کیس:ایمان مزاری اور ہادی علی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

 آئندہ سماعت 14 نومبر کو ہوگی، این سی سی آئی اے نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ سوشل میڈیا پر متنازع ٹویٹس کے الزام میں درج کیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں