اڈیالہ آنیوالے قافلے کو حادثہ 5 پی ٹی آئی کارکن زخمی

 اڈیالہ آنیوالے قافلے کو حادثہ  5 پی ٹی آئی کارکن زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے سرگودھا سے اڈیالہ آنے والے قافلے کی گاڑی ڈھلہ گائوں کے پاس حادثہ کا شکار ہو گئی۔

بیرسٹر عبداللہ کاہلوں کے قافلے میں شریک گاڑی میں سوار پانچ پی ٹی آئی کارکن زخمی ہو گئے جنہیں مقامی کلینک منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں