نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز

نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز  دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سے بیسن ریزرو،ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں