مارک ووڈ ایشز سیریز کے باقی میچز سے باہر
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران ہونے والی بائیں گھٹنے کی تکلیف نے ایشز سیریز کے باقی میچز سے باہر کر دیا ہے ۔ مارک ووڈ کی جگہ میتھیو فشر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران ہونے والی بائیں گھٹنے کی تکلیف نے ایشز سیریز کے باقی میچز سے باہر کر دیا ہے ۔ مارک ووڈ کی جگہ میتھیو فشر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔