اسلام آباد ہائیکورٹ:بلیک لسٹ نام کیخلاف درخواست، 10روز میں فیصلہ کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ:بلیک لسٹ  نام کیخلاف درخواست، 10روز میں فیصلہ کی ہدایت

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے کمبوڈیا میں مقیم پاکستانی شہری کا نام پاکستان سے واپس جانے پر۔۔۔

 بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو دس روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی اور کہاکہ فیصلہ کرکے عملدرآمد رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو پیش کی جائے ۔ کیس کی سماعت دس روز تک ملتوی کر دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں