آئی ایل ٹی 20،گلف جائنٹس نے شارجہ واریئرز کو شکست دے دی

آئی ایل ٹی 20،گلف جائنٹس نے  شارجہ واریئرز کو شکست دے دی

دبئی (سپورٹس دیسک)آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے اہم میچ میں گلف جائنٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارجہ واریئرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔

 یو اے ای کے سپنر آیان خان نے میچ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا اور 17 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے پلیئر آف دی میچ قرار پائے ۔ شارجہ نے 20 اوورز میں 157 رنز بنائے ۔ گلف جائنٹس نے 158 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں