ٹانک:تھانے پرڈرون حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع ٹانک کے تھانہ ایس ایم اے پر ڈرون حملے پر2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ہیڈکانسٹیبل احسان اور آصف کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ضلع ٹانک کے تھانہ ایس ایم اے پر ڈرون حملے پر2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے ہیڈکانسٹیبل احسان اور آصف کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔